سوالصرف1 جواب

شرف ر پر ضمہ ھے کونسا صیغہ ھے

Rana Usman5 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

شَرُفَ صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب کَرُمَ يَکْرُمُ
شرف ر پر ضمہ ھے کونسا صیغہ ھے | صرف و نحو سوال جواب