متعلقہ سوالات
صرف
1
شذالعرف فی فن اصرف یاد کرنے کا آسان طریقہ بتایا
25 جون، 2024Muhammad Imran
جواب دہندہ
I
اولا اس کے ابواب اور فصل یاد کریں فہرست میں ککھے ہوں گے
پھر ہر باب کی ہر فصل کا خلاصہ یاد کریں
اور باربار پڑھنے سے پختہ یاد ہو جائے گی
علماء فرماتے ہیں
السبق حرف و التکرار الف
سبق یک حرف ہو تو اس کی تکرار ایک ہزار بار ہونی چاہئے