سوالصرف1 جواب

صيام کی تعلیل کریں

Black GoldBlack Gold26 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

اس میں یہ قاعدہ جاری ہوا ہے کہ مصدر کا عین کلمہ واو ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو تو اسے یاء سے بدلنا واجب ہے بشرطیکہ اس کی ماضی میں تعلیل ہوچکی ہو جیسے صوام سے صیام اس کی ماضی صام میں بھی تعلیل ہوچکی ہے
صيام کی تعلیل کریں | صرف و نحو سوال جواب