سوالصرف1 جواب

صيغه قامو كى صرفی تحقيق

Ali ZainAli Zain3 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر اصل میں تھا قَوَمُوا واو متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل تو قامو ہوگیا