سوالصرف1 جواب

صیغوں کا پتہ نائ لگتا کونسا ہے کوئی ایکسپرٹ مشورہ دیں

Muhammad Mudasir riaz Riaz AhmadMuhammad Mudasir riaz Riaz Ahmad27 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

صفحۃ المصادر سے مختلف ابواب کی گردانوں کی پریکٹس کریں ان شاءاللہ معلوم ہو جائے گا کہ کونسا صیغہ ہے کس باب سے ہے