سوالصرف1 جواب

سئلتمونی کی صرفی تحقیق مع تعلیل؟

Shabbir ahmad bnate shabbirShabbir ahmad bnate shabbir6 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

سئلتم صیغہ جمع مذکر حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز العین از باب فتح یفتح اس میں کوئی تعلیل نہیں کوئی جب صیغہ جمع مذکر حاضر کے ساتھ کوئی ضمیر آ جائے تو اس صورت میں میم کے ساتھ واؤ لگاتے ہیں اور نی یہ نون وقایہ اور یاء متکلم سے مرکب ہے جو کہ فعل کا حصہ نہیں ہیں
سئلتمونی کی صرفی تحقیق مع تعلیل؟ | صرف و نحو سوال جواب