Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
سل اصل میں کیا تھا اسکی تعلیل کریں
سوال
صرف
1 جواب
سل اصل میں کیا تھا اسکی تعلیل کریں
Kyaw zay Yer myo Myo
9 اگست، 2024
6
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 20 اگست، 2024
·
پہلی اشاعت: 9 اگست، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
سل اصل میں اِسْئَل تھا ھمزہ متحرک ما قبل مفتوح تھا اس کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر کے اسے حذف کر دیا اور ھمزہ وصلیہ جو شروع میں ہے اس کی ضرورت ہی نا رہی کیوں کہ فا کلمہ متحرک ہے تو سل ہوگیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز
سل اصل میں کیا تھا اسکی تعلیل کریں | صرف و نحو سوال جواب