سوالصرف1 جواب

ثم لتسالن یومئذ عن النعیم لتسالن کی اصل کیا تھی اسمیں کس طرح تبدیلی کی گئی ہے

Maryam BatoolMaryam Batool30 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

تُسأَلُون تھا اصل میں فعل مضارع موکد بنانے کے لئے نون اعرذبی اور واو ضمیر کو حذف کر کے آخر میں نون مشدد کا اضافہ کیا اور شروع میں لام تاکید لگا دی تو تسألن ہو گیا