سوالصرف1 جواب

سورہ بقرہ آیت نمبر 267 میں لفظ لاتیمموا کا باب مع علامات بتا دیں ؟؟

Ghulam MustafaGhulam Mustafa19 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

لا تیمموا باب تفعل سے ہے علامت شروع میں تاء اور عین کلمہ کا مشدد ہونا ہے
سورہ بقرہ آیت نمبر 267 میں لفظ… | صرف و نحو سوال جواب