متعلقہ سوالات
صرف
1
سوتی ہیں وہ دو عورتیں کا صیغہ
2 اکتوبر، 2025Eman Islam
جواب دہندہ
Q
تَنَامَانِ
صیغہ تثنیہ مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب سمع یسمع (نَامَ یَنَامُ)
اصل میں تَنْوَمَانِ تھا، واو کی حرکت ماقبل نون کو دی اور واو کو الف سے بدلا: تَنَامَانِ