متعلقہ سوالات
صرف
1
Sraf ko yad krne ka assan tareeqa
19 اگست، 2024Umair Ali Qadri attari
جواب دہندہ
صرف کو یاد کرنا ضروری چیز ہے کہ اس سے کلمات کی معرفت حاصل ہوتی ہے لیکن یاد کرنا اور یاد رکھنا تھوڑا مشکل ہے
ہر شخص ذہنی قوت کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے تو دوسرے کے ساتھ موازنہ بھی نا کرنا چاہئے
البتہ ایک مختصر طریقہ بتاتا ہوں
کہ جس سبق کو یاد کرنا مقصود ہو اس کو بار بار پڑھیں
پہلے پانچ بار دیکھ کر پڑھیں پھر پانچ بار زبانی پڑھنے کی کوشش کریں لیکن جہاں اٹک جائیں کتاب سے دیکھ لیں اس کے بعد پانچ بار بغیر دیکھے پڑھیں اور پانچ بار کسی کو سنا دیں
یوں آپ کو ایک سبق اچھا اور دیرپا یاد رہے گا
اگرچہ آپ کو ترتیب بھول جائے لیکن وہاں لکھی ہوئی باتیں کبھی نہیں بھولیں گی