صرف
1
ثلاثی مجرد کی پہچان کیسے کریں
15 دسمبر، 2024aaaa aaaa
اریب احمد خان
Karachi
ثلاثی مجرد وہ کلمات ہوتے ہیں جن میں حروف اصلیہ تین ہوں اور کوئی زائد نا ہو
اگر کلمہ جامد ہو اور تین حرف ہوں تو ثلاثی مجرد ہے
اور اگر فعل یا اسماء مشتقہ ہوں تو ان کے فعل ماضی صیغہ واحد مذکر غائب میں تین حرف ہو تو وہ مجرد ہوگا ورنہ مزید فیہ ہوں گے