سوالصرف1 جواب

تَبْتَغِیْ کی صرفی تحقیق کیا ہو گی؟

Ghalib HussainGhalib Hussain10 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

تبتغی صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن ساکن کرنا واجب ہوتا ہے اس وجہ سے یاء کو ساکن کر دیا