متعلقہ سوالات
صرف
1
تَدْعُوْنَ میں تعلیل
22 نومبر، 2025Abdul Qadeer Shaikh عبد القدیر
جواب دہندہ
Q
تَدْعُوْنَ صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی باب نصر ینصر (دَعَا یَدْعُوْ)، حروف اصلیہ د ع و
اصل میں تَدْعُوُوْنَ تھا، واو مضموم ماقبل مضموم ہونے کی وجہ سے ضمہ گرایا، دو واو ساکن جمع ہوئیں تو پہلی واو (لام کلمہ) گر گئی: تَدْعُوْنَ