سوالصرف1 جواب

تعیب کی صرفی تحقیق فرمائیے گا منجد میں اسکا معنی عیب دار ہونا دو باب سے آ رہا تفعیل اور تفعل ۔کیا ایک فعل کے 2 ابواب ہو سکتے ہین ؟؟؟؟

منزہ آمنہ6 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ہر فعل کا اپنا باب ہوتا ہے تعیُّب باب تفعل سے ہوگا اور تَعیِیب باب تفعیل سے تعَیُّب مصدر ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب تفعل
تعیب کی صرفی تحقیق فرمائیے گا منجد… | صرف و نحو سوال جواب