سوالصرف1 جواب

تَجَلّٰی کونسا صیغہ ہے

Faiza Kousar10 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

تجلی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعل اصل میں تجلَّیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تجلّٰی ہو گیا