سوالصرف1 جواب

تخرجون کاترجمہ بتا دیجئے ؟

Aqsa Shaikh30 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال
تخرجون کاترجمہ بتا دیجئے ؟ | صرف و نحو سوال جواب