سوالصرف1 جواب

طلاق یہ کون صیغہ ہے

Md Aziz Khan 5 مارچ، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

طَلَاق مصدر ہے، ثلاثی مجرد کے باب نَصَرَ (یا ضَرَبَ/کَرُمَ، طَلَقَ / طَلُقَ) سے، مادہ ط-ل-ق۔ وزن: فَعَال، جیسے سَلَام، کَلَام، فَسَاد۔ یہ اسمِ مصدر کے طور پر بھی آتا ہے۔
طلاق یہ کون صیغہ ہے | صرف و نحو سوال جواب