Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
تمنون کونسا صیغہ ہے
سوال
صرف
1 جواب
تمنون کونسا صیغہ ہے
Shahab Khan
5 ستمبر، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 5 ستمبر، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعل اصل میں تمنَیُون تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدکا تو تمناون ہوگیا واؤ اور الف دونوں ساکن تھے الف کر حذف کیا تو تمنَون ہوگیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز