سوالصرف1 جواب

تندیت سے تندت کیسے بنا

Fatima15 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اگر یہ صیغہ یوں ہے تَنَدَّتْ تو اصل میں تندَّیَت تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تندَّاتْ ہو گیا پھر الف کو اجتماع ساکنین سے گرایا تو تندت ہوگیا