Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
تقاتہ کون سا صیغہ ہے
سوال
صرف
1 جواب
تقاتہ کون سا صیغہ ہے
Kamran Kahn
19 ستمبر، 2025
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 3 مارچ، 2026
·
پہلی اشاعت: 19 ستمبر، 2025
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
اسم۔مصدر از باب افتعال اصل میں وُقْیَۃ تھا یاء متحرک ما قبل ساکن کی حرکت قاف کو دیکر اسے الف سے بدلا تو وُقاۃ ہو گیا پھر واؤ کو خلاف قیاس تاء سے بدلا تو تُقاۃ ہو گیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز