سوالصرف1 جواب

تقویٰ کیا صیغہ ہے

امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ امام العصر محدثِ الکبیر الحافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ 30 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اسم مصدر ثلاثی مزید لفیف مفروق از باب افتعال اصل میں وقوی تھا واؤ کو خلاف قیاس تاء سے بدلا تو تقوی ہو گیا