متعلقہ سوالات
صرف
1
تَرَیْنَ کی تعلیل
7 نومبر، 2025Aadil Ansari
جواب دہندہ
Q
تَرَیْنَ صیغہ واحد مؤنث حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز العین ناقص یائی باب فتح یفتح (رَاٰی یَرٰی)، حروف اصلیہ ر ء ی
اصل میں تَرْاَیِیْنَ تھا، ہمزہ کی حرکت راء کو دے کر ہمزہ حذف کیا: تَرَیِیْنَ
پہلی یاء (لام کلمہ) متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلا: تَرَایْنَ
الف اور یاء دو ساکن جمع ہوئے تو الف گر گیا: تَرَیْنَ