Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
ترید کی صرفی تحقیق بیان کردیں
سوال
صرف
1 جواب
ترید کی صرفی تحقیق بیان کردیں
محمد عبداللہ
5 نومبر، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 6 نومبر، 2024
·
پہلی اشاعت: 5 نومبر، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
ترید صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف یائی از باب افعال اصل میں تُرْیِدُ تھا یاء متحرک ما قبل حرف ساکن تھا یاء کی حرکت ما قبل راء کی طرف نقل کی تو تُرِید ہوگیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز