Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
تصریف کی تعریف لکھے اور 3 مثال بھی
سوال
صرف
1 جواب
تصریف کی تعریف لکھے اور 3 مثال بھی
Baba Jan
19 مئی، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
I
Islamic Desk contributor
اسلامک ڈیسک معاون
آخری جائزہ: 8 جون، 2024
·
پہلی اشاعت: 19 مئی، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
تصریف کہتے ہیں ایک صیغہ کو مختلف صیغوں کی طرف پھیرنا صرف کبیر اور صرف صغیر یہ اس کی اقسام ہیں صرف صغیر کہتے ہیں ایک مصدر کو بعض صیغوں کی طرف پھیرنا اور صرف کبیر ایک مصدر کو تمام صیغوں کی طرف پھیرنا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز