سوالصرف1 جواب

طاطاۃ ہفت اقسام میں کیا ہے

بلال اللہ دتہ 5 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

ا
اسلامک ڈیسک (ایڈمن)

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

مضاعف ہے مضاعف رباعی وہ اسم یا فعل ہوتا ہے جس کے فاء اور لام اول اور عین اور لام ثانی میں ایک جیسے حروف ہیں اس اعتبار سے یہ مضاعف ہے