متعلقہ سوالات
صرف
1
تَتَنَزَّلُ میں دو تاء کیوں ہیں
3 اکتوبر، 2025Ali Raza attari Attari
جواب دہندہ
Q
تَتَنَزَّلُ صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعل (تَنَزَّلَ یَتَنَزَّلُ)، حروف اصلیہ ن ز ل
پہلی تاء علامت مضارع ہے اور دوسری تاء باب تفعل کی ہے
باب تفعل اور تفاعل کے مضارع میں دو تاء جمع ہوں تو ایک کو حذف کرنا جائز ہے، اس لیے حم السجدہ میں تَتَنَزَّلُ اصل کے مطابق آیا اور سورۃ القدر میں تَنَزَّلُ ایک تاء حذف کر کے