سوالصرف1 جواب

تطمءن یہ کون سا صیغہ ہے کون سا باب سے آیا

Nurhasan31 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف رباعی مزید فیہ مہموز اللام از باب افعلَّال