سوالصرف1 جواب

توالی اربعہ والا قانون

Abdullah WazirAbdullah Wazir7 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

چار حرکات پے در پے کسی کلمہ میں جمع نہیں ہوسکتیں جیسے ضَرَبَ سے ضَرَبْتَ بنایا تو باء کو ساکن کر دیا کیوں باء کو حرکت دیتے چار حرکات پے در پے ہو جاتیں