سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب فتح یفتح
اصل میں اس کا باب ضرب یضرب تھا
وذر یَذِر
اسی باب ضرب کی مناسب سے مثال کا قاعدہ جاری ہوا کہ
اصل میں یَوذِرُ تھا واو علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان واقع ہوئی تو اس واؤ کو حذف کر دیا تو یَذِرُ ہوگیا اب باب اس کا فتح استعمال ہوتا ہے