سوالصرف1 جواب

تضرب کون سا صیغہ ہے

اعجاز خاصخیلی11 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

تضرب صیغہ واحد مذکر حاضر یا واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب