متعلقہ سوالات
صرف
1
ثاوی کونسا صیغہ ہے اصل میں کیا تھا اس میں کیا تعلیل ہوئی ہے
19 جون، 2026Salman Mustafa
جواب دہندہ
Q
ثَاوٍ
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب ضرب یضرب
مادہ: ث و ی
اصل ثَاوِیٌ؛ یاء مکسور ماقبل کی وجہ سے حذف اور تنوین عوض تو ثَاوٍ