متعلقہ سوالات
صرف
1
ترون کون سا صیغہ ہے
30 جون، 2024noushad chouhan
جواب دہندہ
I
تَرَونَ صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز العین و ناقص یائی از باب فتح یفتح
اصل میں ترایون تھا
ھمزہ متحرک ما قبل حرف صحیح ساکن تھا ہمزہ کی حرکت ما قبل کو دی پھر ہمزہ اجتماع ساکنین سے گر گیا تو تریون صیغہ بن گیا پھر یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل کر اجتماع ساکنین سے گر گیا تو ترون ہوگیا