سوالصرف1 جواب

تُجْزٰی کی صرفی تحقیق

Faiza Kousar14 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت مجہول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال تجزیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو تجزی ہو گیا