Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
تُمْنُوْنَ کی تعلیل کیا ہے؟ اس کے حروف اصلی کیا ہے؟
سوال
صرف
1 جواب
تُمْنُوْنَ کی تعلیل کیا ہے؟ اس کے حروف اصلی کیا ہے؟
بنت الیاس
7 مئی، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
I
Islamic Desk contributor
اسلامک ڈیسک معاون
آخری جائزہ: 8 جون، 2024
·
پہلی اشاعت: 7 مئی، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
اصل تُمْنِوُوْنَ واؤ کو یاء سے بدلہ پھر یاء کی حرکت ماقبل کو دے کر یاء کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرا دیا تو تُمْنُوْنَ ہوگیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز