سوالصرف1 جواب

تُؤْمِیْ کی صرفی تحقیق اورحروف اصلی کیا ہیں

Faiza Kousar13 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ واحد مذکر حاضر یا واحد مؤنث غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مثال واوی و مہموز اللام از باب افعال مادہ: و م ء