متعلقہ سوالات
صرف
1
طُوًی پر وقف کا حکم
6 اکتوبر، 2026Hassaan Kazmi
جواب دہندہ
Q
طُوًی اسم مقصور منوّن ہے
اصل میں طُوَیٌ تھا، یاء متحرک ماقبل مفتوح الف سے بدلی: طُوَاٌ
الف اور تنوین دو ساکن جمع ہوئے تو الف گر گیا: طُوًی (لکھنے میں ی باقی رہتی ہے)
وقف میں تنوین ختم ہو جاتی ہے تو گرا ہوا الف واپس آ جاتا ہے اس لیے طُوٰی (ایک زبر کے ساتھ الف) پڑھا جاتا ہے