متعلقہ سوالات
صرف
1
اُقِّتَتْ کی صرفی تحقیق اور تعلیل
2 اکتوبر، 2026Ilyas Khan
جواب دہندہ
Q
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت مجہول
ثلاثی مزید فیہ مثال واوی باب تَفْعِیْل (وَقَّتَ یُوَقِّتُ)
اصلی حروف: و ق ت
اصل میں وُقِّتَتْ تھا
قاعدہ: واؤ مضموم شروع میں ہو تو اسے ہمزہ سے بدلنا جائز ہے: اُقِّتَتْ (وَاِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتْ)