متعلقہ سوالات
صرف
1
اُرِیْھَا مجہول؟ صرفی تحقیق، تعلیل، گردان
7 نومبر، 2025Cute Princess
جواب دہندہ

اگر اُرِیْھَا ہے تو واحد متکلم مضارع معروف باب افعال (اَرٰی یُرِیْ)، ھا مفعول؛ مجہول نہیں
مجہول قریب: اُرٰی / یُرٰی
باب افعال ناقص یائی؛ مکمل گردان ایپ سے دیکھ لیں