متعلقہ سوالات
صرف
1
اُؤْتُمِنَ کی تعلیل
29 ستمبر، 2026Falak Shaikh 
جواب دہندہ
Q
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت مجہول ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء باب افتعال (اِئْتَمَنَ)
اصل میں اُأْتُمِنَ تھا
قاعدہ: دو ہمزے جمع ہوں، دوسرا ساکن ہو تو اسے پہلے کی حرکت کے موافق حرف سے بدل دیتے ہیں، پہلا مضموم تھا تو واؤ: اُوْتُمِنَ
درمیانِ کلام (الَّذِی اؤْتُمِنَ) میں ہمزۂ وصل گر جاتا ہے تو واؤ پھر ہمزہ لکھا/پڑھا جاتا ہے