متعلقہ سوالات
صرف
1
وَاَعْلَمُ مِنَ اللّٰہِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ میں اَعْلَمُ کا صیغہ
5 نومبر، 2025Shanawaz Mohammad
جواب دہندہ
Q
آیت میں لفظ وَاَعْلَمُ ہے (واعلموا نہیں): و عاطفہ، اَعْلَمُ صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب سمع یسمع (عَلِمَ یَعْلَمُ)، حروف اصلیہ ع ل م
معنی: اور میں اللہ کی طرف سے وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے
تَعْلَمُوْنَ صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف اسی باب سے
اگر اِعْلَمُوْا مراد ہو تو وہ جمع مذکر حاضر فعل امر معروف ہے