متعلقہ سوالات
صرف
1
وَدَأَ یَوْدَأُ اور وَسِخَ یَوْسَخُ میں یَعِدُ والا قاعدہ کیوں جاری نہیں ہوا
25 جنوری، 2026Muhammad Abubakar
جواب دہندہ
Q
یَعِدُ والا قاعدہ یہ ہے کہ مضارع میں واو جب یاء مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان آئے تو گر جاتی ہے: یَوْعِدُ سے یَعِدُ
یَوْدَأُ اور یَوْسَخُ میں عین کلمہ پر فتحہ ہے کسرہ نہیں، اس لیے شرط نہیں پائی گئی اور واو باقی رہی
یَضَعُ، یَھَبُ میں اصل کسرہ تھا (یَوْضِعُ)، واو گرنے کے بعد حرف حلقی کی وجہ سے فتحہ آیا؛ جبکہ یہاں اصل ہی میں فتحہ ہے