سوالصرف1 جواب

"ولا الضالين" كيا هے

Md asif Md موھکMd asif Md موھک11 مارچ، 2025

جواب دہندہ

بلال رضا عطاری مدنی
بلال رضا عطاری مدنی

اسلامک ڈیسک کے بانی

Karachi

"الضالین" صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب اصل میں ضالِلین تھا پہلے لام کی حرکت کو حذف کر کے دونوں لاموں کا ادغام کر دیا تو ضالین ہو گیا