سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
اعراب تو لگے نہیں ہوئے
ویسے مجھے یہ صیغہ یوں سمجھ آتا ہے
لا یَحَضُّونَ
صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع منفی معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
اصل میں لایحضُضُون تھا
دونوں ضاد متحرک تھے اور ما قبل ساکن تھا پہلے ضاد کی حرکت حاء کو دیکر دونوں کا ادغام کیا تو لایحُصُّون تھا