سوالصرف1 جواب

واتل صیغہ بتا دیں

BADAR ALI29 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل اتلو تھا امر کی وجہ سے آخر میں سے واؤ گر گئی ٹو اتل ہوگیا