سوالصرف1 جواب

وزن فعل کیا ہوتا ہے

Ahmad RazaAhmad Raza12 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

وزن فعل کا مطلب ہوتا ہے کہ فعل کا وزن در اصل اسماء اور افعال کے عربی زبان میں مخصوص اوزان ہوتے ہیں تو وزن فعل کا مطلب ہوتا ہے وہ خاص وزن جو فعل میں پایا جاتا ہو اور اسم میں نا ہوتا ہو