سوالصرف1 جواب

وہ سب عورتیں جانی جاتی ہیں وہ سب مارے جاۓ گے دونوں کا صیغہ تلاش کریں

Allah blessed Blessed6 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یُعْلَمْنَ وہ سب عورتیں جانی جاتی ہیں یا جانی جائیں گی یُقْتَلُونُ وہ سب مرد مارے جائیں گے
وہ سب عورتیں جانی جاتی ہیں وہ سب… | صرف و نحو سوال جواب