سوالصرف1 جواب

"یا محمد " کی نحوی ترکیب

Alina NoorAlina Noor11 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

یا حرف نداء قائم مقام ادعو فعل کے ادعوا فعل اس میں انا ضمیر فاعل زید مفعول بہ فعل اپنے فاعل و مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ