سوالصرف1 جواب

"یا شیخ عبد القادر جیلانی" اعراب مع ترکیب بتا دیجیۓ

نشاط رضویہ 🌹✨نشاط رضویہ 🌹✨15 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یا قائم ادعو اس میں انا ضمیر فاعل الشیخ مبدل منہ عبد القادر بدل مبدل منہ بدل ملکر موصوف الجیلانی نہیں صفت موصوف صفت ملکر ادعو کا مفعول بہ اس میں انا ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ