سوالصرف1 جواب

یَعُوْدُنِیْ کی صرفی تحقیق کیا ہو گی ؟

Ghalib HussainGhalib Hussain9 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یعود صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر اصل میں یَعْوُدُ تھا قاعدہ نمبر 2 واو یا یاء کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو ان کی حرکت مَاقبل کو دینا واجب ہے اور اگر يہ حرکت فتحہ ہو تو واو یا یا کو الف سے بدلنا بھی واجب ہے اس قاعدے کے تحت واؤ کی حرکت ما قبل عین کو دے دی
یَعُوْدُنِیْ کی صرفی تحقیق کیا ہو گی ؟ | صرف و نحو سوال جواب